No data received from your website yet. دعا قبول نہیں ہوتی


 بسم اللہ الرحمن الرحیم 

حجاج بن یوسف کو کسی نے خبر دی کہ ایک شخص ہے جو 20 سال سے غلاف کعبہ کو پکڑ کی دعائیں مانگ رہا ہے لیکن اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔

حجاج اس آدمی کے پاس پہنچا تو معلوم ہوا کہ وہ آدمی اندھا ہے اور اللہ سے آنکھیں مانگتا ہے

بیس سال گزرنے کے باوجود اس کی دعا قبول نہیں ہوئی۔

حجاج نے اس سے کہا: اللہ نے تجھے آنکھیں نہیں دیں لیکن اس کے علاوہ کچھ ایسی خاص چیز ضرور دی ہوگی جو آنکھوں کا نعم البدل ہوگی۔

اس نے جواب دیا: نہیں مجھے آنکھیں تو ملی نہیں لیکن نعم البدل بھی نہیں ملا۔

حجاج نے اس کو اپنی تلوار دیتے ہوئے کہا: اچھا! یہ میری تلوار رکھو۔ میں تین دن بعد یہیں کعبہ کے پاس آونگا ، اگر تیری آنکھیں واپس نہ آئی ہوئی ہوئیں تو تجھے قتل کردونگا۔

تین دن بعد جب حجاج واپس وہاں آیا تو اس شخص کی بینائی واپس آچکی تھی۔

حجاج نے کہا: اب تجھے معلوم ہوا کہ "دعا مانگنے" کا طریقہ کیا ہے؟؟

ہمارے ایک دوست کو چند سال پہلے ہچکی آنے لگی تھی ۔

بتاتے ہیں کہ میں نے بہت سارے ڈاکٹر کو دکھا یا پر ٹھیک نہیں ہو رہا ۔

میرے پاس بھی چند دن رہے !!ایک رات میں نے دیکھا کہ ٹھوڑی ٹھوڑی دیر پانی پے رہے ہیں اور لگاتار ہچکیاں لے رہے ہیں 

۔میں نے ان سے کہا سورہ اخلاص پڑھتے رہئے جبتک نیند نہ آجائے اس کے بعد میں سو گیا صبح فجر کی نماز کے لئے اٹھا تو وہ بھی ساتھ اٹھے ساری ہچکیاں ختم ہو چکی تھی ۔

میرے دوستو!! ممکن نا ممکن تو مخلوق کیلیئے ہے

اللہ کیلیئے تو سب ممکن ہی ممکن ہے۔

"کُن" کہا اور ہو گیا !!

کیا آپ کو معلوم ھے۔۔

کہ فرض نمازوں اور تہجد میں کیا فرق ھے 

فرض نمازوں کے لیے انسان منادی (اذان) دیتاھے جبکہ تہجد کے لیے اللہ تعالٰی منادی دیتا ہے ۔ فرض نمازوں کے لیے ندا (اذان) کو تمام انسان سُنتے ہیں جبکہ تہجد کی ندا کو بعض خوش بخت انسان سُنتے ہیں ۔

فرض نماز کو بہیت سارے لوگ پڑھتے ہیں ۔ جبکہ تہجد کو اللہ تعالٰی کے خاص بندے پڑھتے ہیں ۔ فرض نماز کی پُکار ھے حیی علٰی الصلاتہ آو نماز کی طرف ۔

جبکہ تہجد کے لیے پُکار ھے ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا میں اس کو عطا کروں ۔۔

اے اللہ ھمیں تہجد کی محبت اور اسے پڑھنے کی توفیق عطا فرما ۔۔--( آمین ۔ ثم آمین )


In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Hajjaj ibn Yusuf was informed that there was a man who had been praying for the cover of the Ka'bah for 20 years, but his prayer was not accepted.

When the pilgrims approached the man, they found him blind and asking Allah for eyes

Twenty years later, his prayer was not answered.

The pilgrims said to him: Allah did not give you eyes, but He must have given you something special which will be a blessing for the eyes.

He replied: No, I did not get the eyes, but I did not get the blessing.

The pilgrims handed him their swords and said: Good! Keep my sword I will come here to the Ka'bah in three days. If your eyes are not returned, I will kill you.

When the pilgrims returned three days later, the man's eyesight had returned.

The pilgrims said: Now you know what is the method of "praying"?

A friend of ours started having hiccups a few years ago.

Explain that I have seen a lot of doctors or not getting well.

Stay with me for a few days too !! One night I saw a little bit of water drinking and hiccups constantly

I told her to keep reciting Surah Ikhlas till she fell asleep. After that I fell asleep and woke up in the morning for Fajr prayers.

My friends !! The impossible is for the creatures

For Allah, everything is possible.

"Kun" said and done !!

Did you know

What is the difference between obligatory prayers and tahajjud?

Man preaches (adhan) for obligatory prayers while Allah Almighty preaches for tahajjud. All people hear the call to prayer (adhan) for obligatory prayers, while some lucky people hear the call to tahajjud.

Many people perform the obligatory prayers. While Tahajjud is recited by special servants of Allah Almighty. The call to prayer isobligatory. Come to prayer.

While there is a call for Tahajjud, there is someone who asks me to give it to him.

O Allah, grant us the love of Tahajjud and help us to recite it.

( Amen 

www.natiquekizaban.com

my youtube channel Darsequran a

Post a Comment