google.com, pub-4756575377874832, DIRECT, f08c47fec0942fa0 No data received from your website yet. والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط 9


بسم اللہ الرحمن الرحیم 

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی نے ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا:اللہ تعالٰی کو کو نسا عمل زیادہ محبوب ہے؟

آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

· وقت پر نماز ادا کرنا

انہوں نے عرض کیا : اس کے بعد کونسا؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرنا۔

انہوں نے کہا پھر کونسا؟

آپ علیہ السلام نے فرمایا:اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔

بخاری ومسلم

مندرجہ بالا حدیث کے مفہوم سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ماں باپ کی کیا اہمیت ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ وقت نماز ادا کرنے کو اس لئے اولیت حاصل ہے کہ نماز ادا کرنے سے اللہ تعالٰی کی ہدایات کی ہدایت حاصل ہوتی ہے   

اس کے بعد ماں باپ کی خدمت کا حکم دیا ہے 

 کیوں کہ وہ اولاد کی پرورش اور تعلیم و تربیت اللہ کی ہدایت کے مطابق کرتے ہیں ۔ 

 اللہ تعالٰی نے والدین سے اچھا سلوک کرنے کو جہاد پر ترجیح دی ہے۔ جہاد دین اسلام کی اشاعت کا دوسرا نام ہے۔ علمائے کرام فرماتے ہیں کہ والدین سے اچھا سلوک کرنے کو جہاد یعنی دین اسلام کی اشاعت پر اس لئے فوقیت دی گئی ہے کہ جب تلک وہ ماں باپ اور اللہ کا فرمانبردار نہیں ہوگا اس وقت تک وہ دین اسلام کی اشاعت کیسے کر سکتا ہے۔ 

 چند احادیث پیش کی جارہیں ہیں جن میں ماں باپ کی خدمت کو جہاد پر ترجیح دی گئی ہے

حدیث نمبر1

· مسلم شریف میں ہے ایک شخص حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی: میں ہجرت اور جہاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت، اللہ کی رضا جوئی کے لئے کرتا ہوں۔ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: کیا تیرے والدین میں سے کوئی زندہ ہے؟ اس نے عرض کیا : دونوں زندہ ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جا والدین کی خدمت کر۔

حدیث نمبر2

· طبرانی میں ایک روایت ہے کہ آدمی نے جہاد کی تمنا کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تیری ماں زندہ ہے! اس نے جواباً کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے قدموں کے نیچے جنت ہے ان کی خدمت کرو ، جنت حاصل ہو جائے گی۔

حدیث نمبر3

· ابن ماجہ میں ہے کسی نے پوچھا، یا رسول اللہ! اولاد پر والدین کے حقوق کیا ہیں؟ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہی تیری جنت ، وہی تیری دوزخ ۔

حدیث نمبر4

· طبرانی کی روایت ہے: اپنے والدین سے حسن سلوک کرو، تمہاری اولاد تم سے حسن سلوک کرے گی۔ خود کو پاکیزہ رکھو، تمہاری عورتیں بھی پاکیزہ اور پاک دامن رہیں گی۔

 آج کے دور میں بد امنی کا دور دورہ کیوں ہے؟ اس کی بنیادی وجہ ماں باپ کا نا فرمانی ہے۔ چونکہ ہر کوئی اللہ کی ہدایت سے دور ہے اس لئے ماں باپ اپنی اولاد کی پرورش اور تعلیم و تربیت اللہ کی ہدایت کے مطابق نہیں کر تے اور یہ سلسلہ چلتا چلا آ رہا ہے۔

ماں باپ کی اہمیت اور قدر قیمت بنی نوع انسان کے دل و دماغ میں اجاگر کرنے کے لئے ہیں ۔ آپ سے گزارش ہے کہ تمام مضامین کا غور و خوض سے مطالعہ کریں کیونکہ مواد جمع کرنے محنت تب کار آ مد ہوگی اور اپنا جائزہ لیں اور احتساب کریں کہ آیا آپ ماں باپ کے فرمانبردار ہیں اور کیا آپ کی اولاد آپ کی فرمانبردار ہے

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Abdullah bin Masood (may Allah be pleased with him) once asked the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him):

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:

ادا Praying on time

He asked: Then which one?

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, 'Treat your parents well.'

He said then which one?

He said: Jihad in the way of Allah.

Bukhari and Muslim

The meaning of the above hadith shows the importance of parents. Scholars say that praying at the right time is a priority because praying gives guidance to Allah

After that, the service of parents is ordered

Because they raise and educate their children according to the guidance of Allah.

Allaah has preferred to treat parents well over jihad. Jihad is another name for spreading Islam. Scholars say that treating one's parents well is given priority over jihad, ie the propagation of Islam, because how can one propagate Islam until he is disobedient to his parents and Allah.

Here are some ahaadeeth in which the service of parents is given priority over jihad

Hadith No. 1

· There is a man in Muslim Sharif who came to the service of the Holy Prophet (sws) and said: I swear allegiance to the Holy Prophet (sws) on migration and jihad for the sake of Allah. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) asked: Are any of your parents alive? He replied: Both are alive. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Go and serve your parents.

Hadith No. 2

ایک There is a tradition in Tabarani that a man wished for jihad. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Is your mother alive? He replied: Yes. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: There is Paradise under his feet. Serve them, Paradise will be obtained.

Hadith No. 3

· In Ibn Majah, someone asked, O Messenger of Allah! What are the rights of parents over their children? The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: That is your Paradise, that is your Hell.

Hadith No. 4

روایت Tabarani narrates: Treat your parents well, your children will treat you well. Keep yourself pure, your women will also be pure and chaste.

Why is there so much unrest in today's world? The main reason is disobedience of parents. Since everyone is far from the guidance of Allah, parents do not bring up and educate their children according to the guidance of Allah and this process has been going on.

The importance and value of parents is to highlight the value in the hearts and minds of mankind. You are requested to study all the articles carefully as it will be useful to collect the material and then review yourself and be accountable whether you are obedient to your parents and whether your children are obedient to you.

Natiquekizoban.blogspot.com 


Post a Comment