No data received from your website yet. لڑکیوں پر ہی پابندیاں کیوں ؟؟؟


بسم اللہ الرحمن الرحیم 

*لڑکیاں لوہا یا ہیرا؟؟؟ 

ایک بار ایک لڑکی نے مولاناصاحب سے کہاکہ ایک بات پوچھوں؟؟

مولانا صاحب نےفرمایا؛ بولو بیٹی کیا بات ھے؟؟

لڑکی نے کہا ہمارے سماج میں لڑکوں کو ہر طرح کی آزادی ہوتی ہے !! وہ کچھ بھی کریں؛ کہیں بھی جائیں، اس پر کوئی خاص روک ٹوک نہیں ہوتی!👍👍

اس کے بر عکس لڑکیوں کو بات بات پر روکا جاتا ہے۔ یہ مت کرو! یہاں مت جاو! گھر جلدی آجاؤ !!..

یہ سن کر مولانا صاحب مسکرائے اور فرمایا !!..

بیٹی آپ نے کبھی لوہے کی دکان کے باہر لوہے کے گودام میں لوہے کی چیزیں پڑیں دیکھیں ہیں ؟ یہ گودام میں سردی ٠گرمی ٠ برسات ٠رات٠ دن٠ اسی طرح پڑی رہتی ہیں ٠٠ اس کے باوجود ان کا کچھ نہیں بگڑتا اور ان کی قیمت پر بھی کوئی اثر نہیں پڑتا٠٠

لڑکوں کی کچھ اس طرح کی حیثیت ہے سماج میں!👍👍

اب آپ چلو ایک سنار کی دکان میں۔ ایک بڑی تجوری اس میں ایک چھوٹی تجوری اس میں رکھی چھوٹی سُندر سی ڈبی میں ریشم پر نزاکت سے رکھا چمکتا ہیرا٠۔۔

 کیو نکہ جوہری جانتا ہے کی اگر ہیرے میں ذرا بھی خراش آ گئی تو اس کی کوئی قیمت نہیں رہے گی۔۔

اسلام میں بیٹیوں کی اہمیت بھی کچھ اسی طرح کی ھے🌹🌹🌹 

۔ پورے گھر کو روشن کرتی جھلملاتے ہیرے کی طرح ذرا سی خراش سے اس کے اور اس کے گھر والوں کے پاس کچھ نہیں بچتا

 بس یہی فرق ہے لڑکیوں اور لڑکوں میں 

پوری مجلس میں خاموشی چھا گئ اس بیٹی کے ساتھ پوری مجلس کی آنکھوں میں چھائی نمی صاف صاف بتا رہی تھی لوہے اور ہیرے میں فرق ٠٠ 

*آپ سے  التجا ہے کہ یہ پیغام*

*اپنی بیٹیوں بہنوں کو ضرور*

*سنائیں، دکھائیں اور پڑھائیں*

👍👍 دوستوں  اگر کبھی کوئی ویڈیو، قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگا کرئے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سے زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجئے کہ اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردا تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ....!

*جزاک اللہ خیرا کثیرا# 

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

* Girls iron or diamond ???

Once a girl asked Maulana Sahib to ask a question ??

Maulana Sahib said: Tell me, daughter, what's the matter ??

The girl said that in our society boys have all kinds of freedom !! Whatever they do Wherever you go, there is no special restriction on it!

On the contrary, girls are prevented from talking. do not do it! Don't go here! Come home soon !! ..

Hearing this, Maulana Sahib smiled and said !! ..

Daughter, have you ever seen iron goods lying in an iron warehouse outside an iron shop? They lie in the warehouse cold, heat, rain, night, day and night in the same way. However, nothing bad happens to them and their price is not affected.

Boys have such a status in society!

Now let's go to a goldsmith's shop. A large safe with a small safe in it.

Because the atom knows that if the diamond is scratched, it will have no value.

The importance of daughters in Islam is similar

۔ Like a glittering diamond that illuminates the whole house, the slightest scratch leaves nothing for him and his family, 

That's the difference between boys and girls

There was silence in the whole assembly. With this daughter, the moisture in the eyes of the entire assembly was clearly telling the difference between iron and diamond.

* This message is requested from you *

* Your daughters and sisters must *

* Listen, Show and Read *

👍👍 Friends, if you ever like a video, comment, event, story or writing, then after reading, take a little more effort and share it with your friends, make sure that you have barely a moment in it. Maybe the writing you share will prove to be instructive for thousands of people with the pain of this one moment ....!

1 تبصرے

  1. Casino 2021: Free Slots & Casino Games - 나비효과
    Casino 2021: Free Slots & Casino Games. Casino 카지노 사이트 2021: Free Slots & Casino Games Slot Games, Poker, 솔카지노 Bingo, 온라인 호텔 카지노 Table 메리트카지노 3만쿠폰 Games, Bingo, Video 토토커뮤니티 Poker, Poker, Online Sports Betting.

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں