google.com, pub-4756575377874832, DIRECT, f08c47fec0942fa0 No data received from your website yet. والدین کے ساتھ حسنِ سلوک قسط نمبر 8

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے اور جب آپ نے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تو کہا آمین، پھر جب آپ نے دوسری سیڑھی پر قدم رکھا تو کہا آمین، پھر جب تیسری سیڑھی پر قدم رکھا تو کہا آمین. اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ میرے پاس جبریل آئے اور کہا :اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم! جو شخص رمضان المبارک کا مہینہ پائے اور (روزہ رکھ کر) اپنے گناہ نہ بخشوائے اللہ اسے آپنی رحمت سے دور رکھے - میں نے کہا آمین-اور جو شخص اپنے والدین یا دونوں میں سے کسی ایک کو (بڑھاپے) میں پائے اور( ان سے حسنِ سلوک نہ کرنے کی وجہ سے) وہ آگ میں داخل ہو جائے، اللہ اسے آپنی رحمت سے دور رکھے - میں نے کہا آمین، اور جس آدمی کے پاس آپ کا ذکر کیا جائے اور وہ آپ پر درود نہ پڑھے، اللہ اسے بھی اپنی رحمت سے دور رکھے - میں نے کہا آمین-

مذکورہ بالا جن تین آدمیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ان کی ہلاکت کے لئے حضرت جبرئیل علیہ السلام کی دعا کی کافی تھی مگر مہر نبوت صلی اللہ علیہ وسلم لگا کر اسے سخت ترین بنا دیا گیا ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو والدین کی خدمت کر نے والا بنائے آمین ثم آمین

حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ بیان کر تی ہیں :میری والدہ میرے پاس آئیں، وہ ابھی مشرکہ تھیں - ایمان نہیں لائیں تھیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یہ ابھی تک مشرکہ ہیں اب ان کے بارے میں میرے لئے کیا حکم ہے، کیا میں اپنی ماں کے ساتھ صلہ رحمی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ہاں! اپنی ماں کے ساتھ صلہ رحمی کرو 

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

Once it is mentioned that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) ascended the pulpit and when he stepped on the first step he said Amen, then when he stepped on the second step he said Amen, then when he stepped on the third step he said Amen. Then the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Gabriel came to me and said: O Muhammad! Whoever finds the month of Ramadan and does not forgive his sins (by fasting) may Allah keep him away from His mercy - I said Amen - and whoever finds one of his parents or both (in old age) and (them) Let him enter the fire, may Allah keep him away from His mercy - I said Amen, and whoever is mentioned to you and he does not bless you, may Allah bless him too. Keep away from your mercy - I said Amen -

The prayer of Gabriel (peace be upon him) was enough for the death of the three men mentioned above, but it has been made the harshest by the seal of Prophethood (peace be upon him). Amen, then Amen

It is narrated on the authority of Hazrat Asma (may Allah be pleased with her) that she said: My mother came to me, she was still a polytheist - she did not believe, I asked the Messenger of Allah (may peace be upon him) that she is still a polytheist. What is the ruling on me, should I reconcile with my mother? Upon said yes! Be merciful to your mother

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں