google.com, pub-4756575377874832, DIRECT, f08c47fec0942fa0 No data received from your website yet. ماں اور باپ کی عظمت

 

اللہ تعالٰی نےبندوں کے ساتھ جو حقوق وابستہ کئے ہیں ان میں سب سے مقدم والدین کا حق ہے

  ۔ اور یہ اتنا اہم حق ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے حق ِعبادت کے بعد جس حق کا  ذکر کیا ہے وہ والدین کا حق ہے ۔والدین کا حق یہ کہ ان کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے ان کا مکمل ادب واحترم کیا جائے ،نیکی اور بھلائی کے کاموں میں ان کی اطاعت و فرنبرداری کی جائے اور ہمیشہ ان کے سامنے سرتسلیم خم کیا جائے ۔ قرآن وحدیث سے یہ بات بہت واضح ہو کر سامنے آتی ہے کہ والدین کے حسنِ سلوک سے رزق میں فراوانی اور عمر میں زیادتی ہوتی ہے ۔ جب کہ والدین کی نافرمانی کرنے والا او ران کے ساتھ حسن سلوک سے پیش نہ آنے والا اللہ کی رحمت سے دور ہوجاتا ہے اور بالآخر جہنم میں جانےوالا  بن جاتاہے ۔ اللہ تعالیٰ کی عبادت واطاعت کے ساتھ ،والدین سے حسن سلوک نہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتا ہے اور یہ ناراضگی اس کی دنیا اور آخرت دونوں کو برباد کردیتی ہے ۔ اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ ہم والدین کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھیں ۔اس معاملے میں قرآن وسنت سے ہمیں جو رہنمائی ملتی ہے اسکی روشنی میں اپنے آپ کو  کودرست اور اپنے کردار کی  صحیح تعمیر کر یں آپ کامیاب وکامران ہونگےانشاءاللہ 

Among the rights that Allah Almighty has associated with His servants, the right of parents is paramount

۔ And this is such an important right that the right which Allah Almighty has mentioned after His right of worship is the right of the parents. The right of the parents is that they should be treated well They should be obeyed and obeyed in the affairs of God and always submit to them. It is very clear from the Qur'an and Hadith that the good behavior of the parents leads to abundance of sustenance and increase in age. When one who disobeys his parents and does not treat them with kindness, he turns away from the mercy of Allah and eventually goes to Hell. With the worship and obedience of Allah Almighty, Allah Almighty gets angry with those who do not treat their parents well and this anger destroys both his world and the Hereafter. Therefore, it is very important that we take full care of the rights of parents. In this matter, in the light of the guidance we receive from the Qur'an and Sunnah, correct yourself and build your character correctly, you will be successful and prosperous, God willing

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں