السلام علیکم محترم قارئین وناظرین میں نے آپ کے لئے ایک بلاگ بنایا ہے جس کے ذریعے سے میں آپ تک عمدہ سے عمدہ اور اچھے اچھے مضامین آپ تک پہنچانے کی کوشش کرونگا انشاءاللہ، اور اگر آپ حضرات کو میرے مضامین پسند آتےہیں اور آپ کا سپورٹ بھی ملتا ہے تو دل جمعی اور پایہ داری کے ساتھ مضامین لکھتا رہوں گا، ساتھ ہی آپ کو بتا تا چلوں کہ ہمارے بہت سارے احباب کی فرمائش تھی کہ اخباروں کے علاوہ آپ بلاگ پر بھی لکھئے تاکہ شوشل میڈیا اور انٹر نیٹ سے فائدہ اٹھانے والوں کو بھی آپ کے مضمون سے فائدہ پہونچ سکےاور لوگوں کے دلوں کو سیرابی حاصل ہو اور تڑپتی اور سسکتی دنیا مستفیض ہو، دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ناچیز سے کام لے لے اور اس بلاگ کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین ے. .
Hello dear readers and viewers, I have created a blog for you through which I will try to bring you the best and the best articles, God willing, and if you like my articles and your support. If found, I will continue to write articles with sincerity and perseverance. At the same time, let me tell you that many of our friends were asked to write on blogs in addition to newspapers so that those who benefit from social media and the Internet May your article be of benefit and may the hearts of the people be irrigated and may the tormented and sobbing world be benefited. May Allah Almighty work with the insignificant and accept this blog. Amen and Amen
Mashaa allh bahut khob accha laga
جواب دیںحذف کریںایک تبصرہ شائع کریں