google.com, pub-4756575377874832, DIRECT, f08c47fec0942fa0 No data received from your website yet. سبز چھوٹی الائچی جسم کے لئے مفید یا مضر؟؟؟؟؟

 


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

سبز چھوٹی الائچی جسم کے لئے مفید یا مضر؟؟؟؟؟


میرے ایک جاننے والے مخلص ہیں‘ میں جب بھی ان سے ملاقات کرتا ہوں ابھی دور سے ہی مسکراتے ہیں‘ جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں ایک سبز چھوٹی الائچی چمکتی ‘دمکتی میری ہتھیلی پر رکھ کر خوب جی بھر کر مصافحہ اور معانقہ کرتے ہیں اور بعض اوقات تو ایسا کرتے ہیں کہ الائچی نکالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ منہ کھولو اور منہ میں الائچی ڈال دیتے ہیں‘خوش ہوتے ہیں‘ اعلیٰ درجہ کے مہمان نواز‘ مخلص‘ ملن سار‘ مرنجاں مرنج ہیں۔ ان کی ساری صفات بہت اچھی لیکن یہ صفت کہ وہ الائچی ہر آنے والے کو ضرور کھلاتے ہیں اور ان کی جیب میں الائچی لازم موجود ہوتی ہے۔*


ایک بار میں نے ان سے سوال کیا کہ آپ ہروقت اپنے پاس الائچی کیوں رکھتے ہیں؟


سگریٹ نوشی سے منہ کا کینسر


کہنے لگے: 


ہوا یہ کہ میں مصر گیا اور قاہرہ ایئرپورٹ پر بیٹھا ہوا تھا‘ ایک ہوٹل مینجمنٹ سے ہمارا پیکیج طے تھا کہ انہوں نے مجھے لینے آنا تھا اور ٹیکسی آنے میں دیر ہوئی‘ میرے ساتھ ایک مصری آکر بیٹھا اور بیٹھتے ہی اس نے مجھے چھوٹی الائچی دی‘ مسکرایا‘ سلام کیا‘ ہاتھ ملایا اور بہت خوش ہوا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ آپ نے مجھے چھوٹی الائچی کیوں دی؟ تو اس نے مجھے اپنی مصری عربی میں بہت اعتماد سے بتایا چھوٹی الائچی منہ کو خوشبودار رکھتی ہے‘ مسوڑھوں کی بیماری قریب نہیں آنے دیتی جس کے منہ میں چھوٹی الائچی ہوتی ہے‘ اس کے دانتوں میں اگر خون آتا ہو‘ مسوڑھے گل گئے ہوں‘ منہ میں پرانے چھالے ہوں اور زخم ہوں‘ وہ ختم ہوجاتے ہیں حتیٰ کہ کہنے لگے: مجھے سگریٹ نوشی کی وجہ سے ایک دفعہ ڈاکٹر نے بُری خبر سنائی کہ تیرے منہ کے اندر کینسر کی علامات پیدا ہورہی ہیں‘ فوراً سگریٹ چھوڑ دو اور زبان کا کچھ حصہ سرجری سے کٹوا دو میں خوفزدہ ہوگیا۔


میں خود کو صحت مند محسوس کرنے لگا


میں نے سگریٹ فوراً چھوڑ دیا نامعلوم مجھے دل میں کیا خیال آیا میں نے بہترین الائچیاں لیں اور وہ فوقتاً فوقتاً دن میں منہ میں ڈالتا‘ چوستا چباتا رہتا کچھ ہی ماہ میں نے یہ عمل کیا‘ مجھے منہ میں تکلیف کا احساس ختم ہوگیا اور میں یہ تک بھول گیا کہ مجھے کوئی تکلیف ہے بلکہ میں اپنے آپ کو سوفیصد صحت مند محسوس کرنے لگا۔


منہ کا کینسر ختم‘ کہاں سے علاج کروایا

ایک دفعہ راہ گزرتے ہوئے میں اس ڈاکٹر کے پاس پھر چلا گیا اس نے چیک کیا اور چیک کرتے ہی حیرت سے مجھے دیکھ کر خاموش بیٹھا‘ پھر بولا: 


میری گزشتہ تشخیص کے مطابق آپ کے منہ میں کینسر کی جڑیں پیدا ہوچکی تھیں اور کینسر کے اثرات بڑھ رہے تھے لیکن اس وقت نہ کوئی کینسر ہے اور نہ کینسر کی علامات ہیں‘ آپ نے کہاں سے علاج کروایا اور کیسے علاج کیا۔ مجھے فوراً اس کی بات سمجھ آگئی اور میرا دل سوفیصد چھوٹی الائچی کی طرف متوجہ اور منتقل ہوگیا۔ میں نے اس سے کہا کہ میں چند ماہ سے مسلسل چھوٹی الائچی استعمال کررہا ہوں‘ بس جیب میں رکھتا ہوں اور چھوٹی الائچی چوستا رہتا ہوں‘ چباتا رہتا ہوں‘ اس نے میری بات سنی ان سنی کردی۔


فوراً اپنے کمپیوٹر کی طرف متوجہ ہوااور کچھ دیر کمپیوٹر پر جھکا‘ کچھ دیکھتا رہا‘ اس کے بعد اس نے میری طرف دیکھا اور مسکراتی نظروں سے بولا


آپ تو سائنس دان نکلے


 یہ ٹوٹکہ آپ نے کیسے ڈھونڈ نکالا ۔میں نے پوچھا مثلاً کیسے؟ کہنے لگا: 


میں نے فوراًانٹر نیٹ کا سہارا لیا اور الائچی پر جو اس دقت دنیا میں جتنی بھی ریسرچ ہوئی تھی ہر تحقیق پر سرسری نظر ڈالتے ڈالتے آگے چلتا گیا‘


 ایک جگہ میں جاکر رک گیا لکھا ہوا ہے کہ 


 الائچی منہ کے کینسر کا علاج‘ ناک اور زبان کے کینسر کا علاج ہے۔ الائچی دماغ کو روشن‘ نظر کو تیز یادداشت کو مضبوط کرتی ہے اور الائچی استعمال کرنے والا فرد کبھی ڈھلتا اور بوڑھا نہیں ہوتا۔

نسلوں میں بیٹے زیادہ چاہتے ہیں الائچی کھائیے


وہ ڈاکٹر بول رہا تھا اور میں حیرت سے اس کو تک رہا تھا اور کہنے لگا: مزید اس کے فوائد یہ ہیں کہ 


جوشخص الائچی استعمال کرے گا اس کی نسلوں میں بیٹے زیادہ ہونگے اور اس کو معدہ اور بواسیر کی بیماری سے ہمیشہ حفاظت رہے گی


وہ مصری بول رہا تھا اور میں سن رہا تھا۔ الائچی ساری عمر دیکھی اور الائچی کو ساری عمر قریب سے پرکھا لیکن اس انداز سے الائچی کو دیکھنا میرے لیے ایک حیرت کی بات تھی۔ بس میں انتظار میں تھا شاید وہ مصری بھی کسی کے انتظار میں تھا۔

بس اب ہروقت منہ میں الائچی رکھتا ہوں

یہ تھوڑی سی بات ہوئی میری گاڑی مجھے لینے آگئی میں نے ان کا شکریہ ادا کیا‘ چل دیا


اس دن کے بعدمیں ہروقت منہ میں الائچی رکھتا ہوں پھر خیال آیا جس چیز کو اپنے لیے پسند کرتا ہوں کسی دوسرے کے لیے کیوں نہ پسند کروں‘ لہٰذا میں نے اسے دوسروں کیلئے پسند کرنا بھی شروع کردیا اور جب سے میں نے لوگوں کو الائچی دینا شروع کی ہے میرے دوست بڑھ گئے اور لوگ اس کے فوائد بہت بتارہے ہیں ایک صاحب کو دائمی نزلہ اورکیرا تھا کہنے لگے


میرا دائمی نزلہ ختم ہوگیا۔ ایک صاحب اپنی یاداداشت بالکل کھو چکے تھے وہ سارا دن منہ میں الائچی رکھ کر اپنے کام کاج کرتے رہتے تھے اب عالم یہ ہے کہ انہیں بچپن کی بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آرہی ہیں اور وہ خود کہتے ہیں الائچی نے مجھے نئی زندگی دی‘ نئی صحت دی‘ نئی تندرستی دی اور میں الائچی استعمال کرکے ایک نہایت کامل اور صحت مند زندگی گزار رہا ہوں۔


الائچی سے صحت کا انوکھا راز


قارئین ! 

یہ واقعہ جو میں نے آپ کو ابھی سنایا یہ صرف ایک نہیں ہماری طب میں اور سائنس کی دنیا میں الائچی کے کمالات اور الائچی کی تاثیر بہت زیادہ ہے اور الائچی سے صحت و زندگی کا انوکھا راز ملتا ہے۔ ہم کبھی بھی تنہا الائچی استعمال نہیں کررہے بنیادی طور پر الائچی ایک بہت بڑی طاقت‘ قوت‘ وٹامن اے سے زیڈ تک کا خزانہ ہے۔ لاعلاج بیماریوں کیلئے مستقل علاج ہے۔

ہر لاعلاج مریض کیلئے ایک پڑیا سفوف الائچی

یہ اس دور کی بات ہے جب ہم کالج پڑھتے تھے ہمارے ایک پروفیسر صرف چھوٹی الائچی کی اتنی باریک پسائی کرتے کہ ململ کے باریک کپڑے سے نکالتے اور آدھے چنے کے برابر اس کی پڑیا ہر لاعلاج مریض کو دیتے تھے۔ ان کے تجربہ کے مطابق ہمیشہ چھلکا سمیت الائچی پیستا ہوں اور ہرلاعلاج مریض کو یہی پڑیا دیتا ہوں۔ کسی کو دن میں ایک بار کسی کو دن میں تین سےچار بار کھانے کیلئے کہتا ہوں۔

بہترین تندرستی کا راز ہرگز نہ بھولیں

آپ چاہے کوئی بھی بیماری کا علاج کررہے آپ نہیں چھوڑنا چاہتے تو کوئی حرج نہیں لیکن اس صحت مند زندگی کو پانے کیلئے یہ بہترین علاج اور بہترین تندرستی کا راز آپ ہر گز نہ بھولیں اور اس تندرستی کے راز کو پانا آپ کو اتنا تندرست اور صحت مند کردے گا اور آپ گمان و خیال اور سوچ سے بالا تر اپنی صحت اور زندگی پائیں گے۔


صدقہ جاریہ کے طور پر آگے شیئر کر دیں




In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Green cardamom useful or harmful for the body ?????


One of my acquaintances is sincere. Whenever I meet him, he smiles from afar. He puts his hands in his pockets. A small green cardamom shines. Sometimes they take out cardamom and say open their mouths and put cardamom in their mouths. They are happy. All their attributes are very good but the attribute is that they feed cardamom to everyone who comes and they have cardamom in their pocket. * I once asked him why do you always have cardamom with you? Smoking causes oral cancer They said: What happened was that I went to Egypt and was sitting at the Cairo airport. Our package was arranged by a hotel management that they had to come to pick me up and the taxi was late. An Egyptian came and sat with me and as soon as he sat down he gave me a small cardamom. He smiled, greeted, shook hands and was very happy. I asked him why did you give me a little cardamom? So he told me very confidently in his Egyptian Arabic that the little cardamom keeps the mouth fragrant, does not allow gum disease to come close to the one who has a small cardamom in his mouth, if there is blood in his teeth, the gums are sore. There are old blisters and sores in my mouth. They go away. They even say: I was once told by a doctor because of smoking that you are showing signs of cancer in your mouth. Quit smoking immediately. Some were frightened by the surgery. I started to feel healthy
I quit smoking immediately. I don't know what came to my mind. I took the best cardamom and put it in my mouth from time to time during the day. I kept on sucking and chewing. I did this for a few months. I even forgot that I had a problem, but I started to feel very healthy.


Where did the oral cancer go?

Once I passed by and went to the doctor again. He checked and as soon as he checked, he looked at me in surprise and remained silent. Then he said:
According to my previous diagnosis, you had cancer in your mouth and the effects of cancer were increasing, but at the moment there is no cancer and there are no symptoms of cancer. Where did you get treatment and how did you get treated? I immediately understood this and my heart was drawn to the little cardamom. I told him that I have been using small cardamom continuously for a few months now, I just keep it in my pocket and keep sucking small cardamom, keep chewing it. He listened to me.


He immediately turned to his computer and leaned on the computer for a while, watching something, then he looked at me and spoke with a smile.

You turned out to be a scientist How did you find this tip? I asked, for example, how? Began to say: I immediately resorted to the internet and went ahead with a cursory glance at the cardamom, which was the most researched in the world. I went to a place and stopped. It is written that Cardamom is a treatment for mouth cancer, nose and tongue cancer. Cardamom brightens the mind, brightens the eyes, strengthens the memory and the person who uses cardamom never gets old. In generations, sons want to eat more cardamom The doctor was talking and I stared at him in amazement and said: The other benefits are that The person who uses cardamom will have more sons in his offspring and will always be protected from stomach and hemorrhoids. He was speaking Egyptian and I was listening. I have seen cardamom all my life and I have examined cardamom closely all my life but it was a surprise to me to see cardamom in this way. I was just waiting. Maybe that Egyptian was also waiting for someone. Just now I always have cardamom in my mouth It was a little talk. My car came to pick me up. I thanked them and left
After that day, I always put cardamom in my mouth, then the thought came to me, why don't I like what I like for myself for someone else, so I started liking it for others and since then I have been giving cardamom to people. My friends have started to grow and people are talking about its benefits a lot.


My chronic cold is gone. A gentleman had completely lost his memory. He used to do his work all day with cardamom in his mouth. Now the world knows that he also remembers the forgotten things of his childhood and he himself says that cardamom gave me new life. Give me new health and I am living a very perfect and healthy life using cardamom.
A unique health secret from cardamom
Readers!

This incident that I have just told you is not the only one. In our medicine and in the world of science, the perfections of cardamom and the effect of cardamom are very high and cardamom gives a unique secret of health and life. We never use cardamom alone. Basically, cardamom is a great source of strength, Vitamin A to Z. There is a permanent cure for incurable diseases. For every incurable patient, there is a cardamom powder
This is from a time when we were in college..

https://www.youtube.com/watch?v=ktj2uZCwNj8.

Post a Comment